سید فخر امام نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد : سیدفخرامام نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، سیدفخرامام کو وفاقی وزیر قومی تحفظ خوراک کا قلمدان دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں سیدفخر امام کی بطوروفاقی وزیر تقریب حلف برداری ہوئی ، جس میں سیدفخرامام نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھایا، صدرعارف علوی نےسیدفخرامام سےوفاقی وزیرکےعہدے کا حلف لیا۔
No comments:
Post a Comment