السلام علیکم
کوئی کہتا ہے عمران خان کی حمایت کرو
کوئی کہتا ہے نواز شریف کی حمایت کرو کوئی
کوئی کہتا ہےزرداری کی حمایت کرو مگر میں ان سب کی حمایت نہیں کرتا اسی وجہ سے لوگ مجھ پر غصہ رہتے ہیں
میں صرف پاکستانی قوم پر ہونے والے ہر ظلم کے خلاف لکھتا ہوں
.
اب آپ ہی بتاو کیا میں غلط کرتا ہوں
No comments:
Post a Comment